ڈی پی او ضلع اوکاڑہ اسد علوی کی جانب سے محرم الحرام کی سیکیورٹی کیلئے خصوصی احکامات جاری

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرحسن اسد علوی نے محرم الحرام کی آمد کے پیش نظر کے مرکزی جلوس کے روٹ کامعائنہ کیا اور سیکورٹی کے انتظامات کا جائز ہ لیاا س موقع پرضلعی امن کمیٹی کے ممبران اور ایس ایچ او اے ڈویژن بھی ان کے ہمراہ تھے انہوں نے ایس ڈی پی او سٹی سرکل او ر ایس ایچ او کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کی آمد سے پہلے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی جائے اور سی سی ٹی وی کیمروں کو مکمل طور پر فعال کیا جائے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں مناسب تعداد واک تھرو گیٹس نصب کیے جائیں اور جلوس کے تمام روٹس کا جائزہ لیا جائے اور تمام روکاٹیں ختم کی جائیں ۔ 
Previous
Next Post »