سینئر صحافی عبدالرؤف طاہر کے بھائی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے،

سینئر صحافی عبدالرؤف طاہر کے بھائی رشتہ ازدواج میں بندھ گئے،ولیمہ میں سید زاہد شاہ گیلانی،ملک علی عباس اور ڈاکٹر امجد وحید سمیت معروف شخصیات کی شرکت تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سینئر صحافی و چیئرمین الیکٹرونک میڈیا اتحاد پریس کلب عبدالرؤف طاہر کے چھوٹے بھائی حافظ محمد رمضان نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ان کی رسم ولیمہ میں صدر پاکستان مسلم لیگ ن ضلع اوکاڑہ سید زاہد شاہ گیلانی،ایم پی اے ملک علی عباس کھوکھر،رہنما پاکستان تحریک انصاف و امیدوار برائے پی پی 192ڈاکٹر امجد وحید ڈولہ،چیئرمین بلدیہ میاں فخرمسعود بودلہ،وائس چیئرمین راجہ غضنفرجتالہ،میاں سجاد احمد خان وٹو،میاں امجد وٹواور دیگر کاروباری،سیاسی و صحافتی شخصیات سمیت معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
Previous
Next Post »