ضلعی جنرل سیکرٹری پیرنوید اویسی سمیت متعددایم ایس ایف عہدیداروں نے استفے دے دئیے۔

ضلعی جنرل سیکرٹری پیرنوید اویسی سمیت متعددایم ایس ایف عہدیدار مستعفی،جینا مرنا مسلم لیگ کیساتھ مگر زیادتی برداشت نہیں ،مستعفی عہدیداران کا موقف تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایم ایس ایف کی ضلعی،تحصیل اور سٹی باڈیز کے ارکان نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے مستعفی ہونیوالے ارکان میں ضلعی جنرل سیکرٹری پیرنوید اویسی ،رانا علی رضا خان سٹی صدر،ملک سجاد حیدر وائس چیئرمین،عمران حیدرخان تحصیل جنرل سیکرٹری،عبدالرزاق ریحان سینئرنائب صد
ر،عابدبھٹی تحصیل نائب صدر،ملک وقاص حیدر سٹی چیئرمین،گلفام رسول سٹی نائب صدر،حاجی شہزاد پراچہ سٹی جنرل سیکرٹری،عدنان ملک جوائنٹ سیکرٹری،نعمان ظفر کالج صدر،تبسم ڈولہ وارڈ نمبر14،
امانت علی چیئرمین مجلس عاملہ،عبدالغفار وائس چیئرمین مجلس عاملہ اورمحسن اقبال صدر سپیرئر کالج شامل ہیں ۔اس موقع پر مستعفی عہدیداران نے کہا کہ ہمارا جینا مرنا مسلم لیگ ن کیساتھ ہے تاہم قربانیاں دینے والے ورکرزکو نظرانداز کرنا اوران کیساتھ زیادتی ہرگز برداشت نہیں کریں گے آج کے بعد ہمارا ایم ایس ایف کیساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔
Previous
Next Post »