anjuman patwarian and agriculture employees protesting in depalpur against govt.


آج دیپالپور میں دو اہم محکموں کے وابستگین نے احتجاج کیا ہے جن میں ایک محکمہ زراعت کے فیلڈ افسران تھے جبکہ دوسری جانب ہمارے پٹواری بھائی تھے جن کے احتجاج کو پہلے ہی ایک ماہ سے زائد عرصہ گزرچکا ہے اس پر تفصیل سے تو میں بعد میں لکھوں گا تاہم اتنا ضرور کہوں گا کہ ہماری حکومت کا مزاج ہی ایسا بن چکا ہے کہ جب تک کوئی سڑکوں پر نہ آئے تب تک اس کی شنوائی نہیں ہوتی میں سمجھتا ہوں کہ یہ حکومتی نااہلی اور بدانتظامی ہے کہ آج کیا اساتذہ کیا ڈاکٹرز،کیا کلرکس اور کیا پٹواری اور دیگر محکموں کے ملازمین ہر کوئی سڑکوں پر اپنے حقوق کیلئے دربد ہے حکومت کو فی الفور اس جانب توجہ دیتے ہوئے اصلاح احوال کیلئے اقدامات کرنے چاہیئں تاکہ ان کا بھی بھلا ہو اور عوام کو بھی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے
قاسم علی کالم نگار
Previous
Next Post »