depalpur mai nojawan ne gharelu jhagray per khud kushi kr li

گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے زہر کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق دیپالپور کے نواحی علاقے کوٹ ولی محمد میں بائیس سالہ نوجوان زمان ولد غلام محمد مہر نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا زمان سروس اسٹیشن پر مزدوری کرتا تھا پولیس نے نعش قبضے میں لے کر کاروائی شروع کردی ہے۔
Previous
Next Post »