دیپالپور قلعہ ہری چند میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی تین سالہ بچی جاں بحق

دیپالپور کے نواحی علاقے موضع باہری پور میں
غریب محنت کش کے مکان کی چھت گرگئی جس کے نیچے دب کر ایک تین سالہ بچی آمنہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھی جبکہ دو افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا ہے۔
Previous
Next Post »