doctor adal rasheed declared best medical officer of sahiwal division

مسیحا دیپالپور ڈاکٹر عادل رشید کا ایک اور اعزاز۔۔۔۔ڈاکٹر عادل رشید تحصیل دیپالپور اور ضلع اوکاڑہ بھر کے بہترین میڈیکل آفیسر قرار دئیے جائے کے بعد پورے ساہیوال ڈویژن کے بیسٹ میڈیکل آفیسر کے ایوارڈ کے حقدار بن گئے انہیں یہ ایوارڈ ساہیوال میں منعقد ہونیوالی تقریب تقسیم ڈویژنل صحت خدمت ایوارڈ میں کمشنر ساہیوال بابر حیات تارڈ چوہدری زاہد اقبال چیرمین ضلع کونسل ساہیوال اور ڈاکٹر سلیم صادق ڈائریکٹر محکمہ صحت ساہیوال ڈویژن نے دیا میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ ایوارڈذ تو اصل میں ان کی پروفیشل ذمہ داریوں کو بخوبی سرانجام دینے کا ایک اعتراف ہیں لیکن ان کا اصل ایوارڈ اور ریوارڈ وہ دعائیں ہیں جو وہ دکھی انسانیت کی خدمت کے عوض ان کے نامہ اعمال میں درج ہورہا ہے اللہ انہیں اپنی خدمات ہمیشہ اسی طرح سرانجام دینے کی توفیق عطا فرماتا رہے۔۔۔قاسم علی جنرل سیکرٹری سوسائٹی فارہیومن رائٹس پاکستان خبریں گروپ
Previous
Next Post »