دیپالپور سے کروڑوں روپے مالیت کی پندرہ کلو چرس پکڑی گئی

تھانہ صدر دیپالپور کے ایس ایچ او عزیز چیمہ نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے پندرہ کلو چرس برآمد کرلی ہے جبکہ ایک ملزم رمضان نامی گرفتار بھی کرلیا ہے اس کے ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے مزید چھاپے مارے جارہے ہیں عزیز چیمہ نے دیپالپور کو منشیات فری بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے
Previous
Next Post »