be remember ur death alway,s

جب دل میں غرور آئے تو ایک چکر قبرستان کا ضرور لگا لو جہاں ہزاروں ایسے لوگ دفن ہیں جو یہ سمجھتے تھے کہ ہم نہ ہوئے تو زمانے کی سانس رک جائے گی مگر قبر کی مٹی نے ان سب کا غرور مٹی کردیا اور آج ان کا کوئی نام لیوا بھی شائد دنیا میں نہ ہو
Previous
Next Post »